18 ا پریل ( ایجنسیز) و یٹنا م حکو مت نے ا پو ز یشن پا ر ٹیو ں کی د با و
کی و جہ سے ا یشین گیمس منعقد کر نے سے دسبر د ا ر ہو گیا ہے۔ ہنو ئی
میں ا یشین گیمس منعقد کر نے پر بہت ز یا دہ خر چہ ہو ر ہا تھا ۔ ر ند ھیر
start;">سنگھ ‘ سکر یٹر ی جنر ل ا و لمپک کو نسل آ ف ا یشیا نے کہا کہ ا بھی
سر کا ر ی طو ر پر ا سکا ا علا ن نہیں کیا گیا ہے کہ متبا دل ا یشین گیمس
کہا ن منعقد ہو نگے ۔ سو ر با یا ‘ انڈ ر نیشیا سا ل 2019 کیلئے طا قتو ر
د عو ے د ار ہے جہا ں پر ایشین گیمس منعقد ہو سکتے ہیں۔